the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔ 21۔مئی (اعتماد نیوز)سابق چیف منسٹر و صدر عام آدمی پارٹی دہلی اروند کیجروال نے آج دہلی میں دوبارہ عام آدمی پارٹی کی جانب سے دو بارہ حکومت کے قیام سے متعلق تمام امکانات پر غور و خوض کے بعد اس کو نا ممکن قرار دیتے ہوئے دہلی میں تازہ اسمبلی انتخابات کا اشارہ دیا۔ انہوں نے نیز اپنے عہدہ سے اسعتفی پر دہلی کے عوام سے



معافی بھی مانگی۔انہوں نے کہا کہ وہ عوام سے معافی مانگ رہے ہیں۔ اور آئیندہ ایک اور موقع دینے کی درخواست کرینگے۔کل اروند کیجروال نے دہلی کے لیفٹننٹ گورنر نجیب جنگ سے ملاقات کی اور اسمبلی کو تحلیل نہ کرنے کی اپیل کی۔ واضح رہے کہ 14فروری کو اروند کیجروال نے دہلی کے وزیر اعلی کے عہدہ سے اسعتفی دے دیا ۔ جسکے بعد اس پارٹی کی مخالفت شروع ہوگئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.